سيد حسن نصر اللہ كے خطاب میں خطے كی حقيقی صورتحال كی جھلك

IQNA

سيد حسن نصر اللہ كے خطاب میں خطے كی حقيقی صورتحال كی جھلك

13:50 - October 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2212273
بين الاقوامی گروپ : انجمن علمائے لبنان كے سربراہ نے ايك بيان میں اس امر پر زور ديا : سيد حسن نصر اللہ نے المنار ٹيلی وژن چينل كے ساتھ گفتگو كے دوران اپنے تاريخی بيان میں خطے كی خارجی حقيقتوں كو مجسم كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انجمن علمائے لبنان كے سربراہ شيخ علی ياسين نے حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ كے بيانات كا خير مقدم كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا : سيد حسن نصر اللہ نے خطے كی خارجی حقيقتوں كو صحيح معنوں میں منعكس كيا ہے اور ہم بھی ان سے اتفاق رائے كرتے ہوئے افغانستان ، عراق اور ايران میں امريكہ كی شكست فاش كا اعلان كرتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انہوں نے آخر میں ليبيائی عبوری كونسل سے فوری طور پر امام موسٰی صدر كی سرنوشت متعين كرنے كی بھی اپيل كی ۔
887597
نظرات بینندگان
captcha