ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «الوفاق»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كے خطيب جمعہ آيت اللہ شيخ عيسی قاسم نے بحرين كے علاقے «الدراز» میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں خطبہ جمعہ كے دوران كہا : صحيح معنوں میں اور ہر قسم كی دھاندلی سے پاك انتخابات كے انعقاد كی صورت میں اكثر انقلابی ملتیں اسلامی شريعت كے نفاذ كے حق میں رائے دیں گی ۔
آيت اللہ عيسی قاسم نے آخر میں كہا : بحرينی قوم دنيا كی بابصيرت قوموں میں سے ہے اور صبر و تحمل اور قومی غيرت كے ساتھ ساتھ اپنے دينی تشخص كو بھی انتہائی اہميت ديتی ہے ۔
888885