ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "برناما " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ملائشيا كے وزير اعظم نجيب رزاق جو حج سے مشرف ہونے كے لیے ان دنوں سعودی عرب كے دورے پر ہیں ؛ نے اپنے پيغام میں واضح كيا : مسلمان اگرچہ مختلف ثقافتوں اور قوميتوں سے تعلق ركھتے ہیں اور مختلف ممالك میں زندگی گزار رہے ہیں ليكن اس كے باوجود یہ ايك امت كے اعضاء ہیں ۔
نجيب رزاق نے مزيد كہا : دنيا كے مسلمان جہاں كہیں بھی ہوں ، وحدت و اتحاد كو بروئے كار لاتے ہوئے عظيم كاميابياں حاصل كر سكتے ہیں ۔
893817