ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Pakistan Observer»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ امتحان لاڑكانہ شہر میں حفاظ كرام كو عطا كردہ اسناد كی تائيد كی غرض سے منعقد كيا جاتا ہے ۔
طے پايا ہے كہ حفظ قرآن امتحان لاڑكانہ شہر كے طبیہ كالج میں ان حفاظ كی شركت سے منعقد كيا جائے كہ جنہوں نے ابھی تك حفظ قرآن كی اعزازی اسناد حاصل نہیں كیں ۔
حفظ قرآن امتحان كا اہتمام كرنے والوں نے ان تمام حفاظ كرام كو بھی ٹيسٹ میں شركت كی دعوت دی ہے كہ جو حفظ كی اسناد حاصل كر چكے ہیں ۔
894692