ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزشن كی رپورٹ كے مطابق كتاب نوبہار دل و جان ۱۳۶۸ ہجری شمسی سے ۱۳۸۸ ہجری شمسی كے دوران رہبر معظم كے حج كی مناسبت سے پيش كردہ ۷۷ پيغامات اور بيانات پر مشتمل ہے ۔
حج كی اہميت ، مشركين سے برائت كی اہميت ، مسلمانوں كے درميان وحدت ، حج كو ايك تجارتی سفر میں تبديل كرنے سے پرہيز اور خود سازی اس كتاب كے مركزی نكات ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اس كتاب كو الھدی انسٹی ٹيوٹ نے فارسی زبان میں مرتب كيا ہے كہ جس كے بعد اس كے انگريزی عربی اور اردو تراجم كا بھی اہتمام كيا گيا ہے ۔
894778