عراق میں ايرانی زائرين كی بس كےراستہ میں بم دھماكے سے ايك ہلاك اور ۵ افراد زخمی

IQNA

عراق میں ايرانی زائرين كی بس كےراستہ میں بم دھماكے سے ايك ہلاك اور ۵ افراد زخمی

18:50 - November 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2223827
بين الاقوامی گروپ : گزشتہ ۵ ہفتوں سے عراق میں ايرانی زائرين كو ٹارگٹ كيا جا رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے العالم چينل كے حوالے سے ايك رپورٹ میں كہا ہے كہ گزشتہ روز بغداد كے شمال میں ايرانی زائرين كی بس كو نشانہ بنايا گيا اور بس كے راستے میں دھماكہ كيا گيا اس دھماكے میں ايك عراقی ہلاك جبكہ پانچ ايرانی زخمی ہو گئے ہیں ۔
ياد رہے كہ گزشتہ پانچ ہفتوں سے اس نوعيت كا یہ چوتھا واقعہ ہے ۔
899574
نظرات بینندگان
captcha