قدس كی یہودی سازی كے لیے گہری اسرائيلی سازش كا انكشاف

IQNA

قدس كی یہودی سازی كے لیے گہری اسرائيلی سازش كا انكشاف

21:04 - November 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2224131
بين الاقوامی گروپ : قدس اوقاف انسٹی ٹيوٹ نے قدس كی یہودی سازی كے لیے ايك خطرناك اسرائيلی منصوبہ فاش كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے فلسطينی خبر رساں ايجنسی "معا" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الاقصی انسٹی ٹيوٹ نے ايك اعلامیے میں كہا ہے : صیہونی حكومت كوشش كر رہی ہے كہ مسجد اقصی كے آس پاس مكمل طور پر یہودی علاقہ بنا دے اور اب بھی قديم قدس میں اسلامی عمارتوں اور تاريخی آثار كو بڑے پيمانے پر مسخ كيا جا رہا ہے ۔
الاقصی انسٹی ٹيوٹ نے خبردار كيا ہے كہ گزشتہ چند سالوں كے دوران صیہونی حكومت كے اقدامات سے واضح ہوتا ہے كہ یہ حكومت اپنے مذموم عزائم كو تعمير نو اور تعمير و ترقی كے بہانے عملی جامہ پہنا رہی ہے ۔
900109
نظرات بینندگان
captcha