ايك قديمی نفيس قرآن كا ڈيجیٹل ورژن پيش كيا جائے گا

IQNA

ايك قديمی نفيس قرآن كا ڈيجیٹل ورژن پيش كيا جائے گا

21:01 - November 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2224135
بين الاقوامی گروپ : برٹش لائبريری (The British Library) جلد ہی آٹھویں صدی سے مربوط ايك نفيس قرآن كا ڈيجیٹل نسخہ شايع كرے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ebookmagazine»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قديمی نسخے كو ۷۰۵ ھ میں قاہرہ میں تحرير كيا گيا تھا اور یہ برطانوی لائبريری میں موجود ايك نفيس ترين قرآنی نسخہ ہے ۔
یہ نسخہ كہ جو «بيبرس» كے نام سے معروف ہے ، مصر كے ساتویں مماليك بادشاہ «ركن‌الدين بيبرس جهانگير»، كے حكم سے سات جلدوں میں تحرير كيا گيا تھا ۔
برطانوی لائبريری كتاب خانے میں موجود ديگر بہت سی كتابوں كے ڈيجیٹل نسخے نشر كرنے كا عزم بھی ركھتی ہے كہ جن میں سے ايك قديم انجيل بھی ہے كہ جسے آن لائن پيش كيا جائے گا ۔
900152
نظرات بینندگان
captcha