ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ebookmagazine»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قديمی نسخے كو ۷۰۵ ھ میں قاہرہ میں تحرير كيا گيا تھا اور یہ برطانوی لائبريری میں موجود ايك نفيس ترين قرآنی نسخہ ہے ۔
یہ نسخہ كہ جو «بيبرس» كے نام سے معروف ہے ، مصر كے ساتویں مماليك بادشاہ «ركنالدين بيبرس جهانگير»، كے حكم سے سات جلدوں میں تحرير كيا گيا تھا ۔
برطانوی لائبريری كتاب خانے میں موجود ديگر بہت سی كتابوں كے ڈيجیٹل نسخے نشر كرنے كا عزم بھی ركھتی ہے كہ جن میں سے ايك قديم انجيل بھی ہے كہ جسے آن لائن پيش كيا جائے گا ۔
900152