اردن ؛ اسلام اور چرچ كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

اردن ؛ اسلام اور چرچ كے عنوان سے نشست كا انعقاد

20:59 - November 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2224139
بين الاقوامی گروپ : اسلام اور چرچ كے عنوان سے یہ دوسری نشست ۲۱ تا ۲۳ نومبر كو اردن كے دار الحكومت امان میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ISESCO» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام موسسه آل البيت(ع) اردن كی دعوت پر «خرد، ايمان اور انسان» كے موضوع پر منعقد ہو گا ۔
(آيسسكو) كے مدير كل «عبدالعزيز عثمان التويجری»، بھی اس نشست میں خصوصی طور پر شركت كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اسلام اور كيتھولك چرچ كے عنوان سے پہلی نشست نومبر ۲۰۰۸ء میں اٹلی كے دار الحكومت روم میں منعقد كی گئی تھی ۔
900183
نظرات بینندگان
captcha