ايرانی خواتين كو اپنے دينی و ملی تشخص كی حرمت كا پاس ہے

IQNA

ايرانی خواتين كو اپنے دينی و ملی تشخص كی حرمت كا پاس ہے

10:13 - November 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2225947
بين الاقوامی گروپ : ايرانی عورت مشكلات كا خندہ پيشانی سے مقابلہ كرتی ہے اور اپنے انفرادی و دينی تشخص كی پاسدار ہے ، ان خصوصيات نے ايران كی مسلمان خاتون كو دنيا كی تمام خواتين سے ممتاز كر ديا ہے ۔
فاطمہ كشك نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے اس مطلب كے ضمن میں كہا : میں نے اپنے اس دورہ ايران كے دوران ايرانی خواتين كو پہلی مرتبہ نزديك سے ديكھا ہے اور مجھے معاشرے میں خواتين كا بھرپور كردار ديكھ كر بہت خوشی ہوئی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : میں ايك مصری خاتون ہر گز يورپی خاتون كو اپنا ماڈل قرار نہیں دے سكتی چونكہ ان كے اندر عزت نفس نہیں ہے جبكہ میں ايك مسلمان ہونے كے عنوان سے اسلامی اقدار كی پابند ہوں كہ جو يورپی خواتين میں بالكل نہیں ہیں ۔
901609
نظرات بینندگان
captcha