شيخ الرئيس بو علی سينا كی علمی تحقيقات كا جائزہ

IQNA

ازبكستان سيمينار میں :

شيخ الرئيس بو علی سينا كی علمی تحقيقات كا جائزہ

0:32 - November 27, 2011
خبر کا کوڈ: 2229345
بين الاقوامی گروپ : شيخ الرئيس بو علی سينا كی ماندگار تحقيقات پر تبادلہ خيال ۱۶ اور ۱۷ دسمبر كو ابن سينا كی جائے پيدائش بخارا میں چھٹی "طب و جديد ڈاكٹری علوم " كانفرنس میں اعلی پائے كے مفكرين كی موجودگی میں كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بو علی سينا علمی و ثقافتی فاؤنڈيشن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار ہر سال ازبكستان میں منعقد ہوتا ہے اور اس كا موضوع ڈاكٹری علوم ہیں اور گزشتہ سال سے ايك صاحب نظر استاد اس سيمينار میں شركت كرتا ہے ۔
ادارے كے ترجمان كا كہنا تھا كہ اس سيمينار میں بو علی سينا فاؤنڈيشن كی جانب سے میڈيكل يونيورسٹی ہمدان كے سربراہ ايك خصوصہ مقالہ پيش كریں گے ۔
فاؤنڈيشن نے آخر میں تاشقند میں واقع خانہ فرہنگ ايران كے قونصلیٹ كا بھی مكمل تعاون پر شكریہ ادا كيا ۔
904178
نظرات بینندگان
captcha