لبنان اسلامك يونيورسٹی كی استاد «نَدی بدران»(Nada Badran)، نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اوباما اور اس كی حكومت صرف اپنے مفادات كے لیے جنگ كرتی ہے اور جب تك آل خليفہ كی آمرانہ حكومت استعمار كی نوكری كرے گی ، اسے امريكہ كی حمايت حاصل ہو گی اور اسی وجہ سے غرب بھی خطے كے شور و غل اور كشيدگی میں بحرينی شيعوں كے قيام كا میڈيا بائيكاٹ كر كے اس كی اہميت كم كرنے كے درپے ہے ۔
906232