نصر اللہ انسانی كرامت اور آزادی كی بلنديوں تك رسائی كے لیے ايك بے نظير اسوہ ہیں

IQNA

شوری اسلامی فلسطين كے لبنان میں سربراہ :

نصر اللہ انسانی كرامت اور آزادی كی بلنديوں تك رسائی كے لیے ايك بے نظير اسوہ ہیں

19:23 - November 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2230800
بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل اسلامی امت اور دنيا بھر كے آزادی خواہوں كے لیے جدوجہد كی علامت ہیں اور آج دنيا كی كمزور قومیں اس فداكار مجاہد كی اقتدا كر كے انسانی آزادی و كرامت كے عروج كی جدوجہد كر رہی ہیں ۔
لبنان میں شوری اسلامی فلسطين كے سربراہ شيخ محمد نمر احمد زغموت نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے اس مطلب كے ضمن میں كہا : سيد حسن نصر اللہ عالم اسلام كے لیے ايك كامياب و كامران آئیڈيل مجاہد ہیں اور دنيا بھر میں ايسے كمزور آزادی خواہوں كی كمی نہیں ہے كہ جو آزادی اور انسانی كرامت كو پانے كے لیے ان كے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
906488
نظرات بینندگان
captcha