نہضت حسينی بيداری اسلامی سيمينار كے سيكرٹری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے اس مطلب كے ضمن میں كہا : تاريخ كا مطالعہ كرنے سے یہ امر روشن ہو جاتا ہے كہ ايشيا اور يورپ كے بہت سے مفكرين نے اپنے آثار میں یہ اعتراف كيا ہے كہ امام حسين (ع) كا قيام حق و عدالت قائم كرنے اور ظلم و ستم ختم كرنے كے لیے تھا ۔
انہوں نے ہندوستانی لیڈر كی مثال ديتے ہوئے كہا كہ گاندھی جی نے بھی یہ واضح كيا تھا كہ میں نے جو كچھ انجام ديا ہے اس كا درس حسين بن علی (ع) سے ليا ہے ۔
908245