افغان شيعوں كی مجالس اور تعزیے كے جلوسوں كو نیٹو فورسز كے ملك پر قبضے كے بعد ہميشہ سنگين نوعيت كے خطرات لاحق رہے ہیں ليكن اس كے باوجود یہاں كے شجاع مومنين جو حسين بن علی (ع) كے حقيقی معنوں میں پيروكار ہیں ، اس امر سے بخوبی واقف ہیں كہ شہدائے كربلا كے خون نے حقيقی اسلام اور غير واقعی اسلام كے درميان حد فاصل كھينچ دی ہے ۔
پاكستان سے تعلق ركھنے والے شدت پسند وہابيوں نے طالبان حكومت كی سرنگونی كے بعد سب سے بڑا حملہ كرتے ہوئے ۷۰ عزداروں كو شہيد كر ديا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ بمب حملے افغانستان كے تين شيعہ اكثريتی شہروں يعنی كابل ، قندھار اور مزار شريف میں ۱۹۹۶ء میں تشكيل پانے والے پاكستانی دہشت گرد ٹولے لشكر جھنگوی نے انجام ديا ہے ۔
911677