آج بحرينی شہيد كی تشييع جنازہ منعقد ہو گی

IQNA

آج بحرينی شہيد كی تشييع جنازہ منعقد ہو گی

0:00 - December 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2239584
بين الاقوامی گروپ : آل خليفہ كے ہاتھوں شہيد ہونے والے بحرينی جوان كی نماز جنازہ آج ۱۶ دسمبر جمعۃ المبارك كو ادا كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ال خليفہ فورسز نے كل البديع روڈ منامہ پر ہونے والے عوامی مظاہروں كے دوران علی القصاب كو شديد زخمی كر ديا ۔
عينی شاہدين كے مطابق اس نوجوان كو شديد زخموں كے باوجود سيكيورٹی فورسز نے ہسپتال منتقل كرنے سے روكے ركھا كہ جس كے نتيجے میں وہ بالآخر شہيد ہو گيا ۔
بحرينی عوام كے آل خليفہ مخالف مظاہرے جاری ہیں جبكہ سيكيورٹی فورسز مختلف حربوں سے ان مظاہروں كو كچلنے میں مصروف ہیں ۔
916587
نظرات بینندگان
captcha