عراق كے مشہور قاری سيد عادل الياسری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : نجف ثقافتی مركز پروگرام كی مناسبت سے بہت سی ثقافتی ، ادبی اور تاريخی تقريبات اور كانفرنسوں كا اہتمام كيا گيا ہے اور اسی سلسلے میں دنيا بھر كے مختلف ممالك سے تعلق ركھنے والے حفاظ كرام اور قاريوں كی شركت سے انتہائی اعلی قرآنی پروگرام بھی منعقد كیے جائیں گے ۔
انہوں نے مزيد كہا : وہابيوں كی جانب سے رائج كردہ مختلف شبہات كا جواب دينے كے لیے ہم نے جديد اور مؤثر روشوں كو اپنايا ہے ۔
916744