ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آستان مقدس امام حسين و حضرت عباس (عليهما السلام) نے ايك بيان میں عراق كے السومریہ سیٹلائٹ ٹی وی پر شب عاشور اور شب تاسوعا میں موسيقی پيش كرنے كی وجہ سے اس كی مكمل بندش كا فيصلہ كيا ہے ۔
اس بيان كے اختتام پر كہا گيا ہے : السومریہ كے اس توہين آميز اقدام كے بعد اربعين حسينی كا پروگرام نشر كرنے كے حوالے سے اس ٹيلی وژن كے ساتھ كوئی تعاون نہیں كيا جائے گا ۔
917339