ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «20minutes»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس اسلامك چينل كے مسئولين نے كہا ہے كہ المغاربیہ ٹی وی كو شمالی افريقہ كے بعض ممالك بالخصوص الجزاير میں شروع كيا گيا ہے ۔
اسلامك ٹيلی وژن چينل المغاربیہ كے بانی سليم صلحی نے پريس كانفرس سے خطاب كرتے ہوئے كہا : اس اسلامی چينل كو شروع كرنے كا پروگرام بہت عرصہ قبل بنايا گيا تھا ليكن سب سے بڑی مشكل سرمایہ كاروں كی تلاش تھی ليكن یہ مسئلہ بھی بعض مخير مسلمانوں كے تعاون سے حل ہو گيا ہے لذا ہم نے ۱۶ دسمبر جمعۃ المبارك سے باقاعدہ طور پر اپنے پروگراموں كا آغاز كر ديا ہے ۔
917618