ملائشين مصنف كی جانب سے امام خمينی (رہ) كو زبردست خراج عقيدت

IQNA

ملائشين مصنف كی جانب سے امام خمينی (رہ) كو زبردست خراج عقيدت

20:23 - December 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2241686
سياسی و اجتماعی گروپ : مصنف ، محقق اور برجستہ ملائشين مفكر نے ملائشيا میں مقيم ايرانيوں كے ساتھ منطقہ وادی الحسين میں ملاقات كے دوران امام راحل (رہ) كی تجليل كرتے ہوئے انہیں خراج تحسين پيش كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ملائشيا میں مقيم ايرانيوں كے ايك گروپ نے اسلامی جمہوریہ ايران كے ملائشيا میں قونصلیٹ كی جانب سے ايك روزہ پكنك كے دوران كوالالمپور میں ملائشيا كے برجستہ مفكر اور محقق سيد حسين العطاس سے ملاقات اور تبادلہ خيال كيا ۔
اس ملائشين مصنف اور مفكر نے ۱۷ دسمبر كو ايرانيوں كے ايك پرجوش اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے امام خمينی (رہ) كے افكار كی وضاحت كے ساتھ ساتھ امام سے اپنی والہانہ عقيدت كا ذكر بھی كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ سيد حسين الطاس ملائشيا سے تعلق ركھنے والے ايك عالمی شہرت يافتہ محقق اور مفكر ہیں ۔
918416
نظرات بینندگان
captcha