ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «isvt» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے اسلامی مركز ورمونت میں بچوں كو قرآن كريم كی قرائت اور تعمق میں ترغيب دينے كی غریہ مقابلے ۸ سال سے كم عمر بچوں كے لیے سورہ ناس سے كوثر اور سورہ ناس سے زلزال تك كے حفظ پر مشتمل دو گروپوں میں جبكہ ۴ سال سے ۱۵ سال تك كے بچوں كے لیے مكمل تيسویں پارے كے حفظ ، نصف تيسویں پارے كے حفظ اور انتيسویں اور تيسویں پارے كے حفظ پر مشتمل جداگانہ گروپوں میں منعقد ہوں گے ۔
ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے بچوں كو بہترين انعام و اكرام سے نوازا جائے گا ۔
919385