ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ felesteen، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی پارليمنٹ كے نمائندے اس بل كے تحت قدس كو اسرائيل اور ملت یہود كا دار الحكومت قرار دينے پر غور كریں گے ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ قانون اسرائيل كی قدس پر طمع ورزی كی نشاندہی كرتا ہے اور اس كا ہدف اس عظيم اسلامی شہر پر صیہونی تسلط مزيد مستحكم كرنا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس قانون كا اصل ہدف اسلامی مقدسات بالخصوص مسجد اقصی كی بے حرمتی ہے ۔
921504