بين الاقوامی اداروں میں مسلمانوں كے حقوق كی آواز بلند كرنے كی ضرورت

IQNA

بين الاقوامی اداروں میں مسلمانوں كے حقوق كی آواز بلند كرنے كی ضرورت

11:39 - January 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2250388
بين الاقوامی گروپ : آج دنيا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زيادہ مسلمان ہیں كہ جنہیں بين الاقوامی اداروں میں بہت كم حقوق حاصل ہیں ، اس بنا پر یہ امر ضروری ہے كہ مسلمانوں كے حقوق ، ثقافت اور اقدار كا ان اداروں میں احترام بحال كروايا جائے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق مجمع جہانی اھل بيت (ع) كے سيكرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمين محمد حسن اختری نے كل ۲ جنوری كو ايك پريس كانفرنس كے دوران اس مطلب كے ضمن میں كہا : دنيا میں حقوق مسلمين كا دفاع مجمع كی پاليسيوں میں سرفہرست ہے اور آج ۳۰۰ ملين شيعوں سميت ڈیڑھ ارب مسلمان مكتب اہل بيت (ع) كے پيروكار ہیں كہ جنہیں عالمی برادری میں انتہائی كم حقوق حاصل ہیں اور عالمی اداروں میں اس وقت مسلمانوں اور اسلام كی كوئی اہميت نہیں ہے ۔
927489
نظرات بینندگان
captcha