ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ قومی شوری ان مؤلفين اور پبلشرز كو انعام و اكرام سے نوازے گی كہ جنہوں نے اس سال اسلامی تاريخ اور اخلاق كے شعبہ میں كتب پرنٹ كی ہیں ۔
اسی طرح ان آثار كی علمی و ادبی چھان بين كی جائے گی اور علمی و فنی لحاظ سے معياری ہونے كی صورت میں ان كے مؤلفين اور پبلشرز كو بيش بہا قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس پروگرام میں شركت كے خواہش مند حضرات مقامی وقت كے مطابق دن ۱۱ بجے سے شام ۴ بجے تك قومی شوری كے مركزی دفتر میں مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
926143