ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائٹ "fr-beytolzahra" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام انجمن محبان الزہراء (ع﴾ كے زير اہتمام مقامی وقت كے مطابق شام چھ بجے شروع كيا گيا ۔
قابل ذكر ہے كہ پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ايران كے فرانس میں قائم سركاری اداروں كا عملہ اور فرانس میں مقيم ايرانی طلبہ نے شركت كی ۔
933306