ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے العالم نيوز نیٹ ورك كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مرحلے میں قاہرہ ، اسكندریہ اور دوسرے بعض صوبوں كے چند حلقوں میں دھاندلی كے باعث انتخابات لغو قرار دے كر دوبارہ منعقد كیے گئے ہیں ۔
اعداد و شمار سے اس امر كی نشاندہی ہوتی ہے كہ سابق حكومت كے حاميوں كی طرف سے عوام كو اسلام پسندوں سے ڈرانے كے لیے واويلا مچانے كے باوجود اسلام پسند ستر فيصد سے زيادہ سیٹیں جيتنے میں كامياب ہو گئے ہیں ۔
934380