چہلم امام حسين (ع) كو عالمی سطح پر زندہ كيا جائے : سيد حسن نصراللہ

IQNA

چہلم امام حسين (ع) كو عالمی سطح پر زندہ كيا جائے : سيد حسن نصراللہ

23:37 - January 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2256586
بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل نے لبنان كے شھر "بعلبك" میں خطاب كرتے ہوئے چہلم امام حسين (ع) كے عالمی سطح پر احيا كی اپيل كی ہے ۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «المنار» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصراللہ نے بيروت میں گزشتہ رات ١۳ جنوری كو چہلم امام حسين (ع) كے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب كرتے ہوئے كہا : بڑی تعداد میں لبنانی عوام كی چہلم امام حسين (ع) كے ماتمی جلوس میں شركت كی غرض سے "بعلبك" پيدل آمد ، ان كے امام حسين (ع) اور ان كی آل كے ساتھ والہانہ عشق كا ثبوت ہے ۔
انہوں نے امام حسين (ع) كے فلسفہ قيام پر روشنی ڈالتے ہوئے واضح كيا : امام سجاد ﴿ٕع﴾ اور بی بی زينب ﴿ع﴾ كے خطبوں كے بعد كوفہ كا ماحول يكسر تبديل ہو گيا تھا ۔
934638
نظرات بینندگان
captcha