ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ news.fatakat، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كی شيعہ سپريم كونسل نے مفتی مصر "علی جمعہ" كے نام ايك خط میں اعلان كياہے : " مصر كے آئين كی تدوين میں حضرت علی (ع) كے مالك اشتر (مصر كے حاكم وقت) كے نام خط كو اسوہ قرار دينے كی اپيل سے اس بات كی نشان دہی ہوتی ہے كہ آپ ملك كی فلاح و بہبود كے خواہاں ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ وہی خط ہے جو امير المؤمنين علی (ع) نے مالك اشتر كو مصر كا حاكم مقرر كرنے كے بعد ان كے نام تحرير كيا تھا ۔
935974