ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اقوام متحدہ میں فلسطيين كے مستقل نمائندے رياض منصور نے ۱۹ جنوری كو اعلان كيا : اقوام متحدہ كی سلامتی كونسل اگلے بدھ بمطابق ۱۵ جنوری كو ايك كھلے كمرے میں اسرائيلی كی جانب سے مقبوضہ فلسطينی سرزمينوں میں نئی بستيوں كی تعمير كا جائزہ لیں گے ۔
رياض منصور نے مزيد كہا : یہ اجلاس فلسطينی حكومت كی درخواست پر تشكيل ديا جا رہا ہے ۔
انہوں نے اسی طرح واضح كيا : اس اجلاس میں اقوام متحدہ كے عضو ممالك كے موقف كی روشنی میں نئی بستيوں كی تعمير پر بحث و تمحيص كی جائے گی ۔
938279