ايكنا كی اعزام شدہ ھيئت نے حسينی شرائن دارالقرآن سے ملاقات

IQNA

ايكنا كی اعزام شدہ ھيئت نے حسينی شرائن دارالقرآن سے ملاقات

21:19 - January 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2261603
بين الاقوامی: ايكنا كی اعزام شدہ ٹيم ايرانين قرآنك سٹوڈنٹس ايكٹيویٹيز آرگنائزيشن نے حسينی آستانہ دارالقرآن كربلا میں ملاقات كی۔
قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رعد عدنان الناصری قرآن كمیٹی اور عراقی كابينہ كے سيكرٹریٹ كے مسؤل عراق كے صوبہ ذی قار نے كہا یہ ٹيم ايكنا خبررساں ايجنسی كے سی ای او اور ايرانين قرآنك سٹوڈنٹس ايكٹيویٹيز آرگنائزيشن كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام سيد مہدی تقوی اور ايكنا نيوز ايجنسی كے اسسٹنٹ حبيب اللہ تركاشوند اور دوسرے اہلكاروں كے ساتھ تشكيل شدہ ہے ۔ اس وفد نے حسينی شرائن كے قرآنی پروگرام كےمسؤل كے ساتھ ملاقات كی ۔ رعد عدنان الناصری نے كہا اس ملاقات میں اسامہ كربلائی كہ جو كربلا كے بہترين قاريوں میں شمار ہوتے ہیں، نے بھی شركت كی۔ اور ايك دوسرے سے تبادلہ خيال كيا۔ اس كے علاوہ عباسؑ شرائن كے دارالقرآن كے ڈائريكٹر شيخ محمد جواد السلامی اور میڈيا كے مسؤل علاء السلامی سے بھی ملاقات اور گفتگو كی۔

940012
نظرات بینندگان
captcha