احسان اوغلو نے فلسطينی اسپيكر كی گرفتاری كی مذمت كی۔

IQNA

احسان اوغلو نے فلسطينی اسپيكر كی گرفتاری كی مذمت كی۔

21:20 - January 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2261604
بين الاقوامی: اكمل الدين احسان اوغلو اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے عزيز الدويك كی یہوديوں كے ہاتھوں گرفتاری كی مذمت كی۔
قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا O.I.C-O.C.I”"كے حوالہ سے نقل كرتے ہوئے اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو كہا عزيز الدويك كی گرفتاری ، بين الاقوامی قوانين اور انسانی حقوق كی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے كہا یہ كارروائی صرف فلسطينی مظلوم عوام پر ظلم كا ايك حصہ ہے اسرائيل كو چاہئے كہ جلد از جلد ان كو رہا كرے ورنہ بين الاقوامی ادارے اور اسلامی تنظيمیں قانونی كارروائی كریں گی۔ احسان اوغلو نے آخر میں اس بات كی تاكيد كی كہ بين الاقوامی اسلامی اداروں كو چاہئے كہ انسانی حقوق كے دفاع ، عزيز الدويك اور دوسرے اسلامی رہنما كہ جو اسرائيليوں كے شكنجہ میں ہیں ،كو رہا كرائیں۔


939550
نظرات بینندگان
captcha