قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اسic-el ويب سائٹ كے حوالہ سے نقل كرتے ہوئے كہا ان مراسم میں شيعيان جہان كے چھٹے تاجدار ولايت حضرت امام جعفر صادق ؑ اور انقلاب اسلامی كی كاميابی كی 33 ویں سالگرہ كا جشن بھی منايا جائے گا۔
انگلينڈ كے اسلامك سينٹر نے اعلان كيا ہے كہ ہفتہ وحدت ، ميلاد پيغمبر اكرمﷺ اور انقلاب اسلامی كی كاميابی كی سالگرہ كے عنوان سے "عالمی اسلامی بيداری" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد بھی كيا جائے گا۔
اس سيمينار میں كہ جو مجمع اہلبيتؑ لندن كے تعاون سے منعقد ہوگی ، اسلامی بيداری كی نوعيت، ذرائع ابلاغ اور اسلامی بيداری، فلسطين كا كردار اسلامی بيداری میں، اتحاد كا مقصد اور اہميت جيسے موضوعات زير بحث ہوں گے۔
944072