قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس (scrlondon) ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا ہدف عالم اسلام كے معاشرتی اور ہيومينیٹيز علوم كو در پيش مسائل كی تحقيق اور ان كا حل ہے۔
دنيا كے مختلف محققين اس سيمينار میں شركت كریں گے اور اس موضوع پر اپنے تحقيقاتی مقالے پيش كریں گے۔
اس سيمينار كے موضوعات اسلاميات اور قانون ، ہيومينیٹيز علوم (تاريخ ، معاشرہ كی پہچان، زبان ، اور فلسفہ) اور سماجی (تعليم ، سماجی كام ، نفيسات، میڈيا، معاشيات، سياسيات، اور مديريت ) ہوں گے۔
يادرہے كہ یہ سيمينار دو زبانوں عربی اور انگلش میں ايك ہی وقت میں منعقد ہوگا۔
945108