قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرامز يكم فروری سے وہاں كے وقت كے مطابق ايك بجے ظہر، محكمہ فلاح و بہبود كی مشاركت سے اور بعض صوبہ پنجاب پاكستان كی عوامی سطح كی تنظيمیں ، خانہ فرہنگ اسلامی ايران لاہور كے عمومی ہال میں آغاز ہوئے۔
ياد رہے كہ ان مراسم میں انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد موجودہ ترقی كی فن و ثقافت نمائشگاہ كا افتتاح بھی ہوا ہے۔
944977