ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ lebanese-forces كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بيروت كے نواحی علاقے” بيت مارون “میں منعقد ہونے والے اس سمينار میں لبنان كے اسلامی اور مسيحی قبيلوں كے رہنماؤں نے شركت كی ہے .
لبنان كے مفتی “محمد رشيد قبانی “ بيماری كے باعث اس سمينار میں شريك نہیں ہو سكے البتہ ان كی نمائندگی میں "شيخ امين الكردی " نے اس سمينار میں شركت كی ہے ۔
رپورٹ كے مطابق اس سمينار کے اختتام پر کسی قسم کا مشتركہ بيان صادر نہیں کیا گیا ہے ۔
949390