قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق امارات كے اخبار "الاتحاد " سے نقل كيا ہے كہ قرآنی بين الاقوامی كمیٹی جائزہ دبئی كے سربراہ ابراہيم بوملحہ نے كہا كہ قومی قرآن امارات كی پريس كانفرنس منعقد ہونے كا اجلاس جاری ہے اور اس اجلاس میں اس قرآن سے مربوط سرگرميوں كے بارے میں تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا قومی قرآن امارات نظر ثانی كے بعد شرعی كمیٹی كے اختيار میں ديا جائے گا تاكہ اس كی اشاعت كيلئے شرعی مجوز كا حصول ہوسكے۔
951714