سوئٹزر لينڈ ؛2013ء میں "امت اسلامی آرگنائزيشن" كی تشكيل

IQNA

سوئٹزر لينڈ ؛2013ء میں "امت اسلامی آرگنائزيشن" كی تشكيل

22:45 - February 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2272949
بين الاقوامی گروپ: سوئٹزر لينڈ میں " امت اسلامی آرگنائزيشن " 2013ء میں تاسيس ہوگا۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس "Islam Today"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ سوئٹزر لينڈ میں موجود دو اسلامی اداروں نے اعلان كيا ہے كہ 2013ء میں "اسلامی اداروں كا مركز" كے عنوان سے تاسيس ہوگا كہ جو سوئٹزر لينڈ كے تمام مسلمانوں كی مشكلات كا حل كرے گا۔
سوئٹزر لينڈ میں اسلامی تنظيموں كی كو آرڈينيشن(KIOS) كے سربراہ، فرہاد افشار نے اعلان كيا ہے كہ عوامی حقوق كے ماہرين اور اسلامی وكلاء كا وفد اس كے اساسنامہ كی تشكيل دے رہے ہیں اور اميد ہے كہ اس سال كی گرميوں تك اس كا اساس نامہ تيار ہوجائے۔
انہوں نے كہا خزاں تك اس كے ٹيسٹ انتخابات سوئٹزر لينڈ كے شہر بازل میں كرائے جائیں گے ۔
انہوں نے مزيد كہا حكومت سوئٹزر لينڈ كی موافقت اور امت اسلامی آرگنائزيشن كے تشكيل كی صورت میں ، اس ملك كی مسلم آبادی تقريبا ً چار لاكھ ہے، كی مشكلات كا حل كرے گی۔
951677
نظرات بینندگان
captcha