انگلينڈ ؛ اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر جشن كا اہتمام

IQNA

انگلينڈ ؛ اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر جشن كا اہتمام

23:53 - February 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2272972
بين الاقوامی گروپ : انگلينڈ كے اسلامی مركز میں ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۳ویں سالگرہ كی مناسبت سے ايك جشن كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں مسلمانوں اور فارسی بولنے والوں كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «ic-el» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ١۰ فروری كو انگلينڈ كے اسلامی مركز میں رسول اسلام ﴿ص﴾اور امام صادق﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت اور ايران كے اسلامی انقلاب كی مناسبت سے ايك جشن كا اہتمام كيا گيا جس میں لندن میں مقيم مسلمانوں اور فارسی بولنے والوں كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس جشن كا آغاز تلاوت قرآن كريم كے ساتھ ہوا س كے بعد ولادت رسول اكرم﴿ص﴾ اور اس سال اسلامی انقلاب كے ساتھ منعقد ہونے والے ہفتہ وحدت كی مناسبت سے قصيدوں اور ترانوں كا اجرا كيا گيا ہے ۔
951579
نظرات بینندگان
captcha