قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "Arab News"روزنامہ سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلہ وزارات اوقاف امور اسلامی كے زير اہتمام اور سلمان بن عبدالعزيز وزير دفاع كی سرپرستی میں ايك ہفتہ كيلئے رياض میں منعقد ہوں گے۔
وزير اوقاف و امور اسلامی صالح آل شيخ نے اعلان كيا ہے كہ یہ مقابلے ہر سال منعقد ہفتے ہیں اور ان كا ہدف قرآنی تعليمات سے آشنائی اور زندگی میں ان كا اجراء ہے ۔
952266