ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ شيعہ علماء پر مشتمل ايك گروپ نے اس ملک میں امام زمانہ﴿عج﴾ کی توہین کیے جانے پر احتجاج كرتے ہوئے اعلان كيا : یہ توہين آميز اقدام ملك میں جاری مذہب اہل بيت﴿ع﴾ اور شيعہ عقائد كی بے حرمتی كے سلسلے کا ايك حصہ ہے ۔
كويت كے شيعہ علماء نے زور ديتے ہوئے كہا ہے كہ مذہب اہل بيت﴿ع﴾ كے شعائر كی توہين خطے كی موجودہ صورت حال كے پيش نظر ناقابل برداشت ہے ۔
954082