آل خليفہ نے آمريت سے تمسك كو اپنی سياست كی بنياد قرار دياہے

IQNA

آل خليفہ نے آمريت سے تمسك كو اپنی سياست كی بنياد قرار دياہے

23:51 - February 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2275407
بين الاقوامی گروپ : كل ١۵ فروری كو انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے سڑكوں پر نكلنے والے بحرينی عوام اور اسلامی جماعت "وفاق ملی" نے اعلان كيا ہے كہ آل خليفہ نے آمريت سے تمسك كو اپنی سياست كی بنياد قرارديا ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے لبنان سے نكلنے والے اخبار، روزنامہ "السفير" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كی سكيورٹی فورسز نے انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر منامہ كے مضافاتی علاقوں اور دیہاتوں سے "اللؤلؤ" يا "شہداء"چوك پر آنے والے مظاہرين كو آنسو گيس كے ذريعے تشدد كا نشانہ بنايا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ بحرين كے بادشاہ "حمد بن عيسی آل خليفہ" نے بحرينی عوام كے مظاہروں پر ردعمل كا اظہار كرتے ہوئے ملك میں ايك نے سياسی دور كے آغاز كی اطلاع دی ہے ، دوسری طرف بحرين كی اسلامی جماعت وفاق ملی نے بادشاہ كے اظہارات كے جواب میں اعلان كيا ہے كہ آل خلفیہ نے آمريت كے ساتھ تمسك كو اپنی سياست قرار دے ركھا ہے ۔
953727
نظرات بینندگان
captcha