امارات ؛ قرآنی مقابلوں كے كامياب اميدواروں كی تجليل

IQNA

امارات ؛ قرآنی مقابلوں كے كامياب اميدواروں كی تجليل

23:50 - February 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2275415
بين الاقوامی گروپ : امارات كے شہر "راس الخيمہ" میں ايك تقريب كے دوران "جايزہ راس الخيمہ" نامی قرآنی مقابلوں كے بارہویں مرحلے كے كامياب اميدواروں كی تجليل كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے امارات سے نكلنے والے اخبار، روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ انعامی تقريب "راس الخيمہ" كے حاكم "سعود بن صقر قاسمی" كی نظارت کے ساتھ وزارت ثقافت و يوتھ كے ثقافتی مركز میں آج رات منعقد كی جا رہی ہے جس كے دوران "جايزہ راس الخيمہ" نامی قرآنی مقابلوں كے بارہویں مرحلے كے كامياب اميدواروں میں قيمتی انعامات تقسيم كیے جائیں گے۔
جايزہ راس الخيمہ قرانی مقابلوں كے انچارج "شيخ عمر بن عبد لاعزيز القاسمی" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ ان مقابلوں كے بارہویں مرحلے میں حكومتی اور پرائيویٹ سكولوں كے علاوہ امارات كے قرآنی مراكز سے مربوط ۸۰ طلباء اور طالبات نے شركت كی ہے۔
953898
نظرات بینندگان
captcha