قرآنی خبررساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی كونسل "سيرت" خانہ فرہنگ ايران كے تعاون سے لاہور میں منعقد ہوگی۔ یہ كانفرنس ميلاد النبی كی مناسبت سے آج منعقد ہوگی۔
واضح رہے كہ اس 12 ویں سيرت اللعالمين كانفرنس میں مختلف علمی، ثقافتی ، اور مذہبی شخصيات شريك ہوں گی اور یہ خانہ فرہنگ ايران كے امام رضا ہال میں منعقد ہوگی۔
955615