پاكستان ؛ پنجاب كے تعليمی اداروں میں قرآنی تعليم كو لازمی قرار دے ديا گيا

IQNA

پاكستان ؛ پنجاب كے تعليمی اداروں میں قرآنی تعليم كو لازمی قرار دے ديا گيا

23:47 - March 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2289911
بين الاقوامی گروپ : صوبائی اسمبلی كی جانب سے پنجاب كے تعليمی اداروں میں قرآن كريم كی تعليم كولازمی قرار ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے صوبہ پنجاب كی صوبائی اسمبلی كے گزشتہ اجلاس میں ايك قرارداد كی منظوری دی گئی ہے جس كے مطابق صوبائی سطح پر تمام تعليمی اداروں میں قرآن كی تعليم كو لازمی قرار ديا گيا ہے ۔
اس رپورٹ كے مطابق یہ منصوبہ ، قرآن كی قرائت ، اردو زبان میں قرآن كا ترجمہ اسی طرح حفظ و تفسير قرآن كے تعليمی نصاب پر مشتمل ہے جبكہ مقامی حكام نے اميد ظاہركی ہے كہ اس منصوبے كے اجرا سے صوبے میں قرآن كريم كی تعليم اور ترويج كا موقع فراہم ہوگا۔
968297
نظرات بینندگان
captcha