ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ alsadronline،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مظاہرے ہزاروں كی تعداد میں لوگوں كی شركت كے ہمراہ امريكہ اور اسرائيل كی جانب سے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم كے خلاف احتجاج كے لیے منعقد كیے گئے ہیں ۔
واضح رہے ہے مظاہرين نے فلك شغاف نعروں كے ذريعے غزہ میں اسرائيلی مظالم اور افغانستان میں امريكی جرائم كی پرزور مذمت كی ہے ۔
قابل ذكرہے ہے كہ مظاہرين نے غزہ میں پسنے والے مظلوم فلسطينيوں كی بھرپور حمايت اور غاصبوں كے مقابلے میں افغان شہريوں كے ساتھ يكجہتی كا اعلان كيا ہے جبكہ امريكہ اور اسرائيل كے بے رحم حملوں پر نفرت كےاظہار كی خاطر استنبول میں ان ممالك كے پرچموں كو نذر آتش كيا گياہے ۔
972057