كويت میں قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں كا گيارہ اپريل كو انعقاد

IQNA

كويت میں قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں كا گيارہ اپريل كو انعقاد

17:46 - March 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2295192
بين الاقوامی گروپ: پچاس ممالك كے نمائندوں كی شركت كے ساتھ حفظ قرآن اور تجويد كے بين الاقوامی مقابلے گيارہ اپريل كو كويت میں منعقد ہوں گے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے كويت سے شائع ہونے والے اخبار "الرای" سے نقل كيا ہے كہ كويت كی مذہبی امور اور اوقاف كی وزارت كے مشير عبداللہ مہدی براك اور قرآنی اسلامی تحقيقاتی امو كے مشير نے اس سلسلہ میں گفتگو كرتے ہوئے كہا یہ مقابلے گيارہ اپريل كو امير كويت كی نظارت میں منعقد ہوں گے۔
عبداللہ مہدی براك نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں میں پچاس ملكوں كے نمائندے شريك ہوں گے ان میں 46 عربی اسلامی ممالك، چار روسی ممالك، مركزی افريقہ ، بوسنيا اور سربيا كے غير مسلم ملك بھی شركت كریں گے۔
975579
نظرات بینندگان
captcha