ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے مطابق اس نمائش میں آٹھ ممالك كے ثقافتی انسٹی ٹيوٹ، تجارتی مراكز اور ليبيا كی مختلف كمپنياں شركت كررہی ہیں۔
ايرانی كلچرل سنٹر كے زير اہتمام ہال میں ايران شناسی اور ٹوريزم كی فلموں كی نمائش دكھائی گئی۔
اسی طرح ايرانی ہينڈيكرافٹ اور ہاتھ كے بنے قالين بھی ديكھنے والوں كيلئے موجود ہیں۔
982514