بحرين میں "آزادی اور شہادت 2" كے عنوان سے ہفتہ منانے كی دعوت

IQNA

بحرين میں "آزادی اور شہادت 2" كے عنوان سے ہفتہ منانے كی دعوت

23:09 - April 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2302210
بين الاقوامی گروپ: 14 فروری بحرين الائنس نے اپنے ايك بيانیہ میں ملت بحرين كے مطالبات كے حق میں ہفتہ "آزادی اور شہادت 2 "منانے كی كال دی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "mepanorama" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے 14 فروری بحرين الائنس نے گذشتہ روز 8 اپريل كو اپنے بيانیہ میں اعلان كيا ہے كہ آل خليفہ كی جيلوں میں قيد عبدالہادی الخواجہ كی حمايت اور ملت بحرين كے مطالبات كے حق میں "آزادی اور شہادت 2" كے عنوان سے ہفتہ منايا جائے گا۔
الخواجہ كی آزادی كيلئے گذشتہ روز مظاہرے كئے گئے۔ الائنس نے تاكيد كی ہے كہ اسی سلسلہ میں آج 10 اپريل كو شہيد احمد اسماعيل كی فيملی سے وفاداری اور يك جہتی كيلئے دھرنا ديا جائے گا اور كل گرفتار انقلابی رہنماؤں سے اظہار يكجہتی كی جائے گی۔
982356
نظرات بینندگان
captcha