ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "بلاد" نيوز ايجنسی عراق سے نقل كيا ہے كہ عزاداری كے پروگرام میں اہل بيت(ع) كے ماننے والوں كی بہت بڑی تعداد نے شركت كی جبكہ یہ عزاداری تين دن مسجد كوفہ كے صحن میں ہوگی۔
سيد جعفر مروج مسجد كوفہ كے خطيب نے مجلس عزا سے خطاب كرتے ہوئے حضرت زہراء (س) كی سيرت اور فضائل بيان كيا انہوں نے حضرت زہراء(س) كے نام كے متعدد معانی بيان كئے اور ان كی فضيلت میں ائمہ (ع) سے متعدد احاديث بھی بيان كیں۔
982864